لوگوں کو روکنا مشکل ہوگیا، چیف جسٹس چاہیں تو خونی انقلاب روکا جا سکتا ہے، عمران خان
منگل 16 ستمبر 2014 12:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہا ہے ، اب لوگوں کو روکنا مشکل ہو رہا ہے ، ان کا کہنا ہے چیف جسٹس چاہیں تو خونی انقلاب روکا جا سکتا ہے ، پولیس غیرقانونی کام کر رہی ہے ، پولیس نے اب زیادتی کی تو کارکنوں کو نہیں روک سکوں گا۔
(جاری ہے)
عمران خان نے حسب روایت کنٹینر کی چھت سے خطاب کرتے ہوئے کہا عدلیہ سے گزارش ہے کہ غیرقانونی اقدامات نہ ہونے دیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ چیف جسٹس آف پاکستان کو پیغام پہنچانا چاہتے ہیں کہ ملک کو انارکی اور سول وار سے بچایا جائے ۔ عمران خان نے کہا پولیس اہلکار دھرنے سے واپس جانے والوں کو پکڑ لیتے ہیں ۔ نواز شریف پولیس سےغلط کام کرا رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے تشدد جاری رکھا تو آئی جی طاہر عالم کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس نے اب زیادتی کی تو وہ کارکنوں کو نہیں روک سکیں گے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.