ودیا بالن فلم’ ’ہماری ادھوری کہانی“ میں عمران ہاشمی کے مقابل ہیروئن کاسٹ
منگل 16 ستمبر 2014 12:30
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء)بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن فلم’ہماری ادھوری کہانی‘میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی جب کہ عمران ہاشمی اس فلم کے ہیرو ہونگے۔ اس طرح اداکارہ ودیا بالن اورعمران ہاشمی کی جوڑی ایک بار پھر بالی وڈ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہوگی اور فلم ہماری ادھوری کہانی میں دونوں مرکزی کردار نبھائیں گے۔
فلم ’ہماری ادھوری کہانی‘ دو پیار کرنے والوں کی زندگی پر مبنی ہے، فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع ہوگی، ودیابالن اور عمران ہاشمی کی یہ فلم آئندہ سال جون میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔ اس حوالے سے ودیا بالن کا کہنا ہے کہ فلم میں ان کا کردار ان کی پہلی فلم ” پرینیتا کے کردار کی طرح اہم ہوگا۔ اس سے پہلے ودیا بالن اور عمران ہاشمی نے فلم ’گھن چکر‘میں بھی ساتھ کام کیا لیکن دونوں کی جوڑی باکس آفس پر کچھ خاص رنگ نہیں جماسکی۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.