پاکستان عوامی تحریک کے احتجاجی دھرنے میں متعدد حاملہ خواتین کی موجودگی کا انکشاف،صحت کی بنیادی سہولیات میسر نہیں جس کے باعث ان کے کیس پیچیدہ ہونے کے خدشات ،دھرنے میں قائم میڈیکل کیمپ میں بھی سہولیات میسر نہیں،مقامی ہسپتال بھی انہیں صحت کی سہولیات دینے سے انکاری،متاثرین فٹ بال بن کر رہ گئے
منگل 16 ستمبر 2014 19:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے احتجاجی دھرنے میں متعدد حاملہ خواتین کی موجودگی کا بھی انکشاف ہوا ہے جنہیں صحت کی بنیادی سہولیات میسر نہیں جس کے باعث ان کے کیسوں کے پیچیدہ ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ان حاملہ خواتین کو احتجاجی دھرنے میں قائم میڈیکل کیمپ میں بھی سہولیات میسر نہیں جبکہ مقامی ہسپتال بھی انہیں صحت کی سہولیات دینے سے انکاری ہیں۔
اطلاعات کے مطابق دھرنے میں موجود ملتان کی رہائشی ساجدہ وقار علاج کیلئے پمز کے کئی چکر لگا چکی ہے لیکن مکمل علاج ابھی تک نہ ہوسکاجس سے اس کا کیس پیچیدہ ہونے کا خطرہ ہے۔ ساجدہ وقار کے شوہر وقار انصاری نے میڈیا کو بتایا کہ اس کی بیوی حاملہ ہے اور دھرنے میں قائم میڈیکل کیمپ میں حاملہ خواتین کیلئے کوئی سہولیات میسر نہیں اس ضمن میں وہ علاج کی غرض سے کئی بار پمز کے چکر لگا چکے ہیں لیکن وہاں کوئی بھی مستقل علاج کی سہولت نہیں دی جارہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.