وزیراعلیٰ سندھ کی رواں سال گندم کی پچھلے سال والی قیمت 3450 روپے فی سو کلو بوری برقرار رکھنے کی ہدایت، آٹا کی اسی قیمت کو برقرار رکھنے کے احکامات جاری
منگل 16 ستمبر 2014 22:20
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبے کے کاشتکاروں اور غریب عوام کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گندم رواں مالی سال کے دوران سرکاری نرخوں پر جاری کرنے، پچھلے سال والی قیمت 3450 روپے فی سئو کلو ایک بوری برقرار رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے آٹا کی اسی قیمت کو برقرار رکھنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
جوکہ دوسرے صوبوں کے مقابلے میں سب سے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے گندم پر سبسڈی دینے کیلئے پہلے ہی تین ارب روپے مختص کئے ہوئے تھے، جبکہ اس فیصلے کے بعد مزید 1.7ارب روپے ہونگے جس کے بعدگندم پرٹوٹل سبسڈی 4.7ارب روپے ہوجائے گی۔اس کے علاوہ سندھ حکومت اب تک تھر اور دوسرے قحط زدہ علاقوں میں لوگوں کو ایک ارب روپے سے زیادہ کی گندم مفت میں تقسیم کر چکی ہے جبکہ گندم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے اس مقصد کیلئے مزید ایک ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.