عبداللہ عبداللہ اوراشرف غنی نے قومی حکومت کے قیام پر اتفاق کرلیا،افغان صدارتی ترجمان،
دونوں رہنما جلد ہی تمام متفقہ نکات کو ایک کاغذ پر اتار لیں گے،کرزئی کی موجودگی میں اس پر دستخط ہوں گے،انٹرویو
منگل 16 ستمبر 2014 23:21
کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) افغانستان صدارتی ترجمان ایمل فیضی نے کہاہے کہ متنازعہ صدارتی انتخابات اور سیاسی بحران کے کسی ممکنہ حل کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صدارتی ترجمان نے ایک انٹرویومیں بتایاکہ صدارتی انتخابات کے دونوں امیدواروں اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ان دونوں رہنماوٴں نے اقتدار میں حصہ داری کے حوالے سے ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ خوش قسمتی سے اس سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے اور میرے خیال میں یہ ایک بڑی کامیابی ہے دونوں رہنما جلد ہی تمام متفقہ نکات کو ایک کاغذ پر اتار لیں گے اور صدر حامد کرزئی اور دیگر اہم افغان شخصیات کی موجودگی میں اس دستاویز پر دستخط کر دیے جائیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.