پاکستانی ڈرامے اور فلمیں ہندوستان میں بے حد پسند کئے جا رہے ہیں‘مہیش بھٹ
بدھ 17 ستمبر 2014 11:42
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء)بولی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ کہتے ہیں کہ پاکستانی ڈرامے اور فلمیں ہندوستان میں بے حد پسند کئے جا رہے ہیں، کیونکہ ان کی کہانی حقیقت سے قریب تر اور اداکاری جان دار ہوتی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں مہیش بھٹ کا کہنا تھا کہ موجودہ دور کی فلموں میں گہرائی نہیں ہوتی، 80 اور 90 کی دہائی میں بننے والی فلمیں دلوں میں گھر کر جاتی تھیں، اب ایسی فلمیں نہیں بن رہی ہیں۔مہیش بھٹ نے بتایا کہ ان کے پروڈکشن ہاوٴس کے بینر تلے بننے والی فلمیں اس لئے کامیاب ہیں کیونکہ ہم نئے ہدایت کاروں اور رائٹرز سے فلمیں بنواتے ہیں، جو نوجوان نسل کی بات کرتے ہیں اور وہ کہانی پیش کرتے ہیں جو آج کی نسل سننا اور دیکھنا چاہتی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.