سیلاب متاثرین کے لیے جماعة الدعوة کا بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن جاری ، قوم آگے بڑھ کر متاثرین کی مدد کے لیے کرداد ادا کرے۔حافظ محمد سعید
بدھ 17 ستمبر 2014 15:51
بہاولپور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) جماعة الد عوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے جماعة الدعوة کا بڑے پیمانے پر ریلیف آپریشن جاری ہے، قوم آگے بڑھ کر متاثرین کی مدد کے لیے کرداد ادا کرے۔ سیلاب متاثرین کی مدد اور بھارتی آبی جارحیت کے خلاف قوم کو اکھٹا کرنا میری اولین ترجیح ہے۔ حالیہ تباہ کن سیلاب بھارت کی پاکستان پر آبی دہشت گردی ہے۔
لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی تباہ کرکے پاکستان کو معاشی بحران کا شکار کیا جا رہا ہے۔ بھارت کے تعمیر کردہ متنازع ڈیم جنگی ہتھیار کی حیثیت اختیار کرچکے ہیں۔گذشتہ روز توحید چوک احمدپورشرقیہ بہاولپور میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے 1980ء سے اب تک 4 ہزار ڈیم تعمیر کیے ہیں، جن میں سے62 صرف مقبوضہ کشمیر میں تعمیر کیے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.