پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 17 ستمبر 2014 18:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم کام (ساڑھے تین سالہ پروگرام ) پارٹ ٹو( سیکنڈ ائیر ) سیکنڈ اینول 2013ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :