جامعہ کراچی: میوزیکل پروگرامات پر پابندی عائد

بدھ 17 ستمبر 2014 21:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی کے معاملات اور خوشگوار تعلیمی ماحول کو برقراررکھنے کے لئے جامعہ کراچی میں میوزیکل پروگرام کی اجازت نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :