آئی پی پیز کے واجبات ،لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دس گھنٹے پر محیط ہوگیا
جمعرات 18 ستمبر 2014 11:30
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر 2014ء) آئی پی پیز کے واجبات بڑھنے کے باعث بجلی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا ۔ شہری علاقوں میں کم از کم سات جبکہ دیہی علاقوں میں دس گھنٹے تک بجلی بند ہونے لگی ۔
(جاری ہے)
این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق نجی پاور کمپنیوں اور آئل کمپنیوں کے گردشی قرضے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث آئی پی پیز کو تیل کی فراہمی بھی کم ہو رہی ہے اور آئی پی پیز چھ ہزار کی بجائے چار ہزار میگاواٹ تک بجلی فراہم کر رہے ہیں اور زیادہ انحصار پن بجلی پر کیا جا رہا ہے ، جس سے بجلی کا شارٹ فال چار ہزار ایک سو میگاواٹ تک ہے اور لوڈ شیڈنگ کے دوارنیہ میں اضافہ ہوا ہے ۔
ذرائع کے مطابق گردشی قرضوں کی ادائیگی کے لئے اگر فوری اقدام نہ کیا گیا تو بجلی کی پیداوار میں مزید کمی کا خدشہ موجود ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.