درجہ حرارت برقرار رہا تو ڈینگی لاروا کی افزائش مزید بڑھے گی‘ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت
ہفتہ 20 ستمبر 2014 13:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ سرکاری ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ ہسپتالوں اور جنرل پریکٹشنرز کو بھی ڈینگی مریضوں کے علاج اورکیس مینجمنٹ کی تربیت فراہم کر رہا ہے،تربیتی پروگرام میں شرکت کی دعوت کے باوجود تربیت میں حصہ نہ لینے والے نجی ہسپتالوں کے ڈاکٹرز ڈینگی مریض کا علاج نہیں کرسکیں گے۔
انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں رکن پنجاب اسمبلی پیراشرف رسول اور نواز چوہان کے علاوہ ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہدپرویز ، سیکرٹری لیبر پنجاب فرحان علی خواجہ، ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ (ٹیکنیکل) ڈاکٹر سلمان شاہد، تمام متعلقہ محکموں کے سینئر افسران، ڈین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر معاذ احمد، انچارج چیف منسٹر ڈینگی سیل پروفیسر وسیم اکرم، ڈینگی ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی سیکرٹری ڈاکٹر صومیہ اقتدار، ای ڈی او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر ذوالفقار علی، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ویکٹر بارن ڈیزیز ڈاکٹر اسلام ظفر اور دیگر اداروں کے نمائندگان اور افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.