تحریک انصاف کا سندھی جگاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
پیر 22 ستمبر 2014 16:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر 2014ء) شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں سندھی جگاؤ مہم شروع کرنے سمیت اہم امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سندھی جگاؤ مہم کا آغاز حیدرآباد میں ایک بڑے جلسے کے انعقاد سے کیا جائے گا اور اس سلسلے میں عمران خان سندھ کے مختلف اضلاع کا دورہ بھی کریں گے۔
اجلاس میں 28 ستمبر کو لاہور میں جلسہ منقعد کرنے پر غور کیا گیا تایم اس حوالے سے حتمی فیصلہ تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کرے گی۔ اجلاس میں لاہور جلسے کے انتظامات چودھری اعجاز کو سونپے جانے پر بھی غور کیا گیا۔ اس سے پہلے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 ملتان سے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ پارٹی مشاورت سے کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.