علما کی ٹارگٹ کلنگ میں حکومتی عناصر ملوث ہے،مفتی محمدنعیم
پیر 22 ستمبر 2014 17:05
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے روالپنڈی میں جامعہ تعلیم القرآن کے نائب مہتمم مولانامفتی امان اللہ نے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاکہ حکومت عوام کے جان ومال کوتحفظ دینے میں یکسرناکام ہوچکے ہیں،منظم سازش اورمنصوبہ بندی کے تحت پورے ملک میں علما اہلسنت والجماعت مسلک دیوبند کی ٹارگٹ کلنگ کی جارہی ہے،وفاقی اورصوبائی حکومت میں شامل مخصوص طبقہ ملک میں فرقہ واریت کی آگ بھڑ کا رہے ہیں جس کانوٹس لیناچاہئے،حکمران اگرعلماء کرام کو تحفظ نہیں دے سکتے توان کوفی الفوراسلحہ لائسنس جاری کرے ہم اپنادفاع اورتحفظ کرناجانتے ہیں ۔
پیرکوجامعہ بنوریہ عالمیہ سے جاری بیان میں مفتی محمدنعیم نے مزیدکہاکہ پورے ملک میں علمااہلسنت مسلک دیوبندکیخلاف سازشیں ہورہی ہیں، موجودہ حکومت میں 40 سے علماکرام کوشہیدکیاگیا،گزشتہ چندماہ میں صرف جڑواں شہروں روالپنڈی اسلام آبادمیں مسلک دیوبندکے دس سے زائد علماکرام کی ٹارگٹ کلنگ کی گئی جو حکومت سمیت قانون نافذکرنے والے اداروں کی یکسرناکامی ہے اوریہ صورتحال کسی صورت ناقابل برداشت ہوچکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.