کراچی، عبدالمجید فٹبال‘ سرحد اسپورٹس اور ینگ آزاد کی پیش قدمی
پیر 22 ستمبر 2014 17:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کی زیر نگرانی آل کراچی عبدالمجید خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ سرحد اسپورٹس ملیر نے ناصر اسپورٹس کورنگی کو 3-1جبکہ ینگ آزاد کورنگی نے پھول پتی اسٹار لیاری کو ٹائی بریکر پر 2-4سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں اپنی نشست کو کنفرم کرلیا۔آج (منگل)عثمان آباد یونین کا مقابلہ ینگ سولجراور(بدھ) کوامتیاز اسپورٹس کالاپل اور بلوچ یونین ویسٹکے مابین مقابلہ ہوگا۔
ایف سی روورز کے تعاون سے عبدالله ہارون فٹبال اسٹیڈیم (کھجی گراوٴنڈ) گلبہار پر جاری ایونٹ میں سرحد اسپورٹس نے ناصر اسپورٹس کو 3-1کی اسکور لائن سے قابو کیا ۔ فاتح ٹیم کیلئے محمد رضوان ، زبیر خان اور سلمان خان کو ایک ایک بار گیند کو جال میں ڈالنا کا موقع ملا جبکہ محمد عمیر ناصر اسپورٹس کے واحد کھلاڑی بنے جنہوں نے اپنی ٹیم کا واحد گول اسکور کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 9 جون ٹاکرے سے قبل پاکستان اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
جنوبی افریقہ سخت محنت کے بعد فتح حاصل کرنے میں کامیاب
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا چوتھا ٹاکرا، سری لنکا 100 رنز بھی نہ بنا سکا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت مقابلے کیلئے پولیس سنائپرز اور SWAT ٹیمیں تعینات کی جائیں گی
-
باکسر محمد علی کو بچھڑے 8 برس بیت گئے
-
ازبکستان، نوح دستگیر نے اسٹرانگ مین گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا
-
امریکا کی پرفارمنس دیکھ کر لگتا ہے میچز دلچسپ ہونگے، امام الحق
-
اس وقت میرٹ پر چیزیں نہیں ہو رہیں، احمد شہزاد
-
اپنی پسند کی شادی کیلئے آٹھ سال انتظار کر ناپڑا ، محمد رضوان
-
پیرس اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کا مشن، پاکستانی ایتھلیٹ شجر عباس نے کمر کس لی
-
طحٰہ بلال نے والدین کے بعد ساؤتھ ایشیا کی سطح پرمیڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا کا اسکواڈ بارباڈوس میں مکمل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.