کوئٹہ، لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1735دن ہوگئے

منگل 23 ستمبر 2014 18:04

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23ستمبر۔2014ء) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1735دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں نوشکی سے آئے ہوئے سیاسی کارکنان میر شہباز خان بلوچ میر زرک بلوچ میر زاہد خان بلوچ نے لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا ۔