آٹھ اکتوبر کو چاند 24اکتوبر کو جزوی سورج گرہن ہوگا ،

، چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جاسکے گا ، سورج گرہن نہیں دیکھا جاسکتا

بدھ 24 ستمبر 2014 20:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) آٹھ اکتوبر کو چاند 24اکتوبر کو جزوی سورج گرہن ہوگا ، چاند گرہن پاکستان میں دیکھا جاسکے گا ، سورج گرہن نہیں دیکھا جاسکتا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق آٹھ اکتوبر کو چاند گروہن ہوگا چاند گرہن رات ایک بج کر سولہ منٹ پر شروع ہوکر چھ بج کر چونتیس منٹ پر ختم ہوگا ۔ چاند گرہن شمالی جنوب مغربی امریکہ اور آسٹریلیا میں دیکھا جاسکے گا جبکہ پاکستان میں جزوی طور پر گرہن کو دیکھا جاسکے گا جبکہ چوبیس اکتوبر کو جزوی سورج گرہن بھی ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :