کرکٹ بورڈ نے کوچ گرانٹ فلاور کو بے یارو مدد گار چھوڑ دیا
ہفتہ 27 ستمبر 2014 15:55
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر 2014ء) چہرے پر خوف ، آنکھوں میں انتظار اور دل میں نہ جانے کیا ، سیکورٹی کی دہائی دیتے پاکستان کرکٹ بورڈ کے مہمان بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کو سیالکوٹ پولیس نے سیکورٹی دینے سے انکار کر دیا۔
(جاری ہے)
سیالکوٹ کے راستے جاتے ہوئے انہوں نے جب گوجرانوالہ ضلع کی حد عبور کی تو سیکورٹی پر مامور مستعد پولیس اہلکاروں نے آنکھیں پھیر لیں۔ مہمان کرکٹر سڑک کنارے کھڑے سیالکوٹ سکواڈ کا انتظار کرتے رہے۔ اوٹھیاں چیک پوسٹ پر ایک گھنٹہ تک سیکیورٹی سکواڈ کا انتظار کرتے رہے کسی کے نہ آنے پر غیر ملکی کوچ بغیر سیکیورٹی اپنی گاڑی پر روانہ ہوگئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.