پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی پارٹ تھرڈ کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

ہفتہ 27 ستمبر 2014 17:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ تھرڈ اینول2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔امتحانات میں کامیابی کا تناسب60.48فیصد ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :