پشاور، پی آئی اے کے طیارے پر لینڈنگ کے دوران فائرنگ
ہفتہ 27 ستمبر 2014 21:40
پشاور (ردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء) پشاور میں پی آئی اے کے طیارے پر لینڈنگ کے دوران فائرنگ ،کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا ، پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 376پر ماشو خیل کے علاقے میں فائرنگ کی گئی تاہم فائرنگ سے طیارہ محفوظ رہا اور کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا واقعہ کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پشاور میں طیارے پر ائر پورٹ لینڈ کے دوران فائرنگ کی گئی جس سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی تھی
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.