امریکی اخبار نے وائٹ ہاوٴس کی سیکورٹی کا بھانڈا پھوڑ دیا،نومبر 2011ء میں وائٹ ہاوٴس کی کھڑکیوں اور دروازے پر سات گولیاں لگیں لیکن افسر اسے پٹاخے سمجھتے رہے
اتوار 28 ستمبر 2014 23:57
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28ستمبر۔2014ء) امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں وائٹ ہاوٴس کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان اٹھایا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 11 نومبر 2011ء کی رات مسلح شخص نے اپنی سیاہ ہونڈا وائٹ ہاوٴس کے جنوب میں روکی اور گاڑی سے رائفل نکال کر وائٹ ہاوٴس پر7 سیدھے فائر کئے جو دوسری منزل پر کھڑکیوں اور دروازے پر لگے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.