معروف ہیکر ’کیپٹن کرنچ‘ کے لیے امدادی فنڈ،جان ڈریپر نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مہم شروع کرنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
اتوار 28 ستمبر 2014 00:06
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28ستمبر۔2014ء) ہیکنگ کی دنیا میں ’لیجنڈ‘ سمجھے جانے والے کیپٹن کرنچ کے نام سے معروف ہیکر جان ڈریپر کی امداد کے لیے ایک فنڈ شروع کیا گیا ہے۔71 سالہ ڈریپر متعدد بیماریوں میں مبتلا ہونے کے بعد ہسپتال میں داخل ہوئے تھے۔وہ امریکہ کے ان چند ہیکرز میں سے ہیں جنھوں نے پہلی مرتبہ امریکی فون نیٹ ورکس کو ہیک کیا تھا۔
کراوٴڈ فنڈنگ ویب سائٹ ’قک فنڈر‘ پر شروع کی گئی مہم کا مقصد پانچ ہزار امریکی ڈالر جمع کرنا ہے تاکہ صحتیابی تک جان ڈریپر کے روزمرہ کے اخراجات کا انتظام ہو سکے۔یہ مہم شروع کرنے والے خود کو ڈریپر کا دوست قرار دیتے ہیں اور ویب سائٹ پر انھوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’یہ فنڈ اس لیے شروع کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی بہتری پر توجہ دے سکیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.