بریسٹ کینسر کے خلاف نئی دوا کے بے مثال نتائج برآمد ہوئے ہیں دواساز کمپنی
منگل 30 ستمبر 2014 13:43
جنیوا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء)مشہور دوا ساز کمپنی روش Roche کی تیار کردہ ایک نئی دوا سے ماہرین کو چھاتی کے سرطان میں مبتلا خواتین کے علاج میں اب تک کی سب سے بے مثال کامیابی حاصل ہوئی ہے۔جرمن خبررساں ا دارے کے مطابق اس دوا کے طبی تجربات کے نتیجے میں چھاتی کے سرطان میں مبتلا خواتین کی عمروں میں اوسطاً 15.7 مہینے کا اضافہ دیکھا گیا۔
ان نتائج کو دیکھتے ہوئے ماہرین نے یہ مطالبہ کر دیا ہے کہ پرجیٹا (Perjeta) نامی اس نئی دوا کو سرطان کی شکار خواتین کو وسیع پیمانے پر استعمال کرایا جائے۔ درحقیقت اس دوا سے بیمار خواتین کو اتنا زیادہ فائدہ ہوا تھا کہ جس کی محققین توقع ہی نہیں کر رہے تھے۔یہ تجرباتی تحقیق امریکا میں کی گئی۔ اس ریسرچ پروجیکٹ کی سربراہ واشنگٹن کینسر ہسپتال سے وابستہ ماہر ساندرا سوین (Sandra Swain) تھیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.