اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کی گاڑی کا چالان کر دیا گیا

منگل 30 ستمبر 2014 14:54

اے این پی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کی گاڑی کا چالان کر دیا گیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کی گاڑی کا چالان کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

میاں افتخار حسین لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے کے لئے آ رہے تھے کہ حسین چوک میں غلط یو ٹرن لینے پر ٹریفک وارڈن نے ان کی گاڑی کا چالان کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :