پنجاب میڈیکل کالج کا گیارہواں کانووکیشن گیارہ اکتوبرکو ہوگا

بدھ 1 اکتوبر 2014 15:54

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء) پنجاب میڈیکل کالج کا گیارہواں کانووکیشن گیارہ اکتوبرگیارہ اکتوبر کو پی ایم سی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا ، مہمان خصوصی سیکرٹری ہیلتھ جواد رفیق ہوں گے تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری ہیلتھ جواد رفیق بہترین کارکردگی کے حامل طلبہ وطالبات میں میڈلز تقسیم کریں گے۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں مختلف شعبہ جات بہترین کارکردگی کے حامل بیالیس طلبہ وطالبات کو میڈلز دیئے جائیں گے اور باقی تمام پاس ہونیوالے امیدواروں میں اسناد اور انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ پی ایم سی انتظامیہ نے کانووکیشن کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی ہے اور طلبہ وطالبات کو پروگرام کی ریہرسل بھی آئندہ ایک دو روز میں شروع کروادی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :