اگلاالیکشن آئندہ عید سے پہلے ہو گااور ہماری حکومت بنے گی: عمران خان
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 22:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے کرپشن بے ایمانی اور ظلم کی انتہاءکر دی ہے، ان کا جانا اب ٹھہر چکا ہے کیونکہ میری قوم جاگ چکی ہے، اگلے الیکشن آئندہ عید سے قبل ہی ہو جائیں اور اس کے نتیجے میں ہماری ہی حکومت بنے گی۔
(جاری ہے)
آزادی مارچ کے دھرنے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ قائداعظم نے ایک آزاد اور خود مختار پاکستان بنایا تھا مگر حکمرانوں نے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلا پھیلا کر پوری قوم کی خودداری ختم کر دی،جب نیا پاکستان بنے گا تو ہم کسی اور کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائیں گے، اس قوم کو اس کے قدموں پر کھڑا کریں گے اور اقبال اور قائد اعظم کا خواب پورا کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں کہیں ایسا نہیں ہوتا کہ کوئی سیاستدان وصیت کر کے اپنے بیٹے کو لیڈر بنا جائے مگر بے نظیر بھٹو نے پیپلز پارٹی کو ایک وصیت کے ذریعے اپنے شوہر اور بیٹے کے حوالے کر دیاجبکہ اسفند یار ولی خان اور مولانا فضل الرحمان بھی اپنے والد کی وجہ سے لیڈر بنے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.