تھا نہ مار گلہ پولیس نے ایک کر وڑ روپے تا وان کے لیے اغواء کی گئی سا ت سالہ لڑکی کے اغو اء میں ملو ث دو اغو اء کا روں( ما مو ں اور بھا نجھا ) کوگرفتارکر کے بچی کو زند ہ سلا مت با ز یاب کر الیا، ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کر کے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا،مزید تفتیش جا ری

اتوار 5 اکتوبر 2014 19:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2014ء) تھا نہ مار گلہ پولیس نے ایک کر وڑ روپے تا وان کے لیے اغواء کی گئی سا ت سالہ ذرلش جبیں کے اغو اء میں ملو ث دو اغو اء کا روں( ما مو ں اور بھا نجھا ) کوگرفتارکر کے بچی کو زند ہ سلا مت با ز یاب کر الیا۔ ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کر کے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا ۔مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ ما ر گلہ پولیس کو مدعی مقدمہ محمد یو سف ولد غفران خا ن سکنہ مکان نمبر 467 ، گلی نمبر 15 سیکٹر G-8-2اسلام آ با د نے درخو است دی کہ اس کی سات سالہ بیٹی ذرلش جبیں با ہر گلی میں سائیکل چلا رہی تھی کہ دونا معلوم ملزمان نے اس کو گا ڑ ی میں ڈال کر لے گئے اور اس کے موبا ئل فون پر کا ل آ ئی کہ آ پ کی بچی کو اغو اء کر لیا گیا ہے ایک کر وڑ روپے کا بند و بست کر یں ہم آ پ کو بعد میں بتا تے ہیں کہ رقم کہا ں لے کر آ نی ہے مقامی پولیس نے مدعی کی درخو است پر مقدمہ نمبر 685مور خہ4-10-2014بجر م 365-A/34درج رجسٹر کیا اور تفتیش عمل میں لا ئی مقدمہ کی سنگین نو عیت کے پیش نظر انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے ایس پی صدر محمد الیا س کی زیر نگر انی اے ایس پی ما ر گلہ عامر نیازی، ایس ایچ او تھا نہ مار گلہ انسپکٹر غلا م محمد با قر ، شیر احمد سب انسپکٹر ، اے ایس آئی محمد انو ر ، ہیڈ کنسٹیبل فر یاد علی و دیگر پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ۔

(جاری ہے)

پولیس ٹیم نے جس پی سی او سے ملزم نے مدعی مقدمہ کو کا ل کر کے تا وان ما نگا تھا اس کی نگر انی شر وع کر دی کہ ملزم دو با ر ہ کا ل کر نے کے لیے جب اس پی سی او پر آ یا تو پولیس ٹیم نے انتہا ئی حکمت عملی سے اسے گرفتار کر لیا ۔ اس گرفتار ملزم کی نشا ند ہی پر پولیس ٹیم نے الفیر وز ہو ٹل کی بیک سا ئیڈ آئی این ٹی سینٹر سیکٹرجی ایٹ سے دو سرے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مغو یہ بچی کو زند ہ سلا مت با ز یا ب کر ا لیا ۔

تا وان کی رقم اور واردات میں استعما ل ہو نے والی گا ڑ ی کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا۔ ملزم مٹھو ولد یو سف بھٹی سکنہ مکان نمبر 300گلی نمبر 20 سیکٹر جی ایٹ اسلام آ باد ، اور خر م شہزاد آ پس میں ما مو ں اور بھا نجا ہیں ملزم مٹھو دبئی میں عر صہ چار سا ل رہا جس نے مختلف لو گو ں سے ویزے لگوا نے کے لیے رقم لی تھی اور ان کا م نہ کر وا سکا اوروہ رقم واپسی کا مطا لبہ کر رہے تھے جس پر دونو ں ملزمان نے بچی کو اغواء کر تا وان لینے کا منصو بہ بنا یا ۔

ملزم مُٹھو اپنے بہنو ئی محمد عار ف کے پا س رہ رہا تھا اور بہنو ئی کی گاڑ ی کی استعما ل کی ۔ ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا ہے ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد عصمت اللہ جو نیجو نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و جو انو ں کی اعلیٰ کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسناد اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے انہو ں نے کہ پولیس ٹیم کو آئی جی اسلام آ باد سے خصوصی انعاما ت کی سفا رش کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :