ٹی 20 : پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 97 رنز کا ہدف
اتوار 5 اکتوبر 2014 22:44
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2014ء) پاکستان نے واحد ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 97 رنز کا ہدف دیا ہے، قومی ٹیم 9 وکٹوں پر 96 رنز بناسکی، ڈیبیو کرنیوالے سعد نسیم 25 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔
(جاری ہے)
دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو بلے بازوں کی ناقص کارکردگی کے باعث غلط ثابت ہوگیا، محض 46 رنز پر کپتان سمیت 6 بیٹسمی واپس پویلین لوٹ چکے تھے، گرین شرٹس کے 7 کھلاڑی ڈبل فیگرز میں بھی داخل نہیں ہوسکے، احمد شہزاد 10، اویس ضیاء 3، عمر امین اور صہیب مقصود 0، عمر اکمل 1، شاہد آفریدی 2 اور انور علی 5 رنز بناسکے۔
ڈیبیو کرنے والے سعد نسیم 25 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے، وہاب ریاض 16 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، رضا حسن 13 اور محمد عرفان ایک رن پر ناٹ آؤٹ رہے۔آسٹریلیا کی جانب سے گلین میکس ویل نے 3 اور کیمرون بوائس نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.