وزیراعظم نواز شریف کا عیدالاضحی پر قوم کو پیغام

پیر 6 اکتوبر 2014 13:25

وزیراعظم نواز شریف کا عیدالاضحی پر قوم کو پیغام

آسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 اکتوبر۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں پاکستان کی ترقی کے لیے قوم کے اعتبار پرشکر گزار ہوں ،آئی ڈی ]پیز اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے تمام وسائل بروکار لائیں گے اوربحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ مسلح افواج کے افسروں اور جوانو ں نے ملک کی خوشحالی کے لیے قربانیاں دیں اور شدت پسندی کے عفریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :