عوامی تحریک بہت جلد ملک کی سب سے بڑی جماعت بنے گی اور انشاللہ حکومت بنائے گی،ڈاکٹر طاہرالقادری،سوشل میڈیا پر جدوجہد کام کرنے والے بیٹے، بیٹیاں آپ کا کام صرف اور صرف پارٹی پیغام کو عام کرنا ہے، آج سے ہی فیس بک پر جنگ کاآغازکردیا جائے،سربراہ عوامی تحریک
بدھ 8 اکتوبر 2014 22:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے ہی فیس بک پر جنگ کاآغازکردیا جائے اور جنگی بنیادوں پر انقلاب کے پیغام کو عام کر نے کے لئے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم کو استعمال کیا جائے اور ہر شخص تک پاکستان عوامی تحریک کے انقلاب کے پیغام کو عام کیا جائے۔
ٹویٹر بھی استعمال کیاجائے اور ٹویٹر اور فیس بک پر انقلاب کے پیغام کی بھرمار کردی جائے جو شخص بھی اپنا کمپیوٹر،لیپ ٹاپ،یا سیل فون کھولے آگے آپ کو پیغام ہی ہو۔انقلاب کو ہر ایک شخص تک پہنچانے کے لئے دن رات پاکستان عوامی تحریک کایہ پیغام دیں کہ انقلاب کے ذریعے ملک کے مقدر کو بدلئے،سوشل میڈیا پر جدوجہد کام کرنے والے بیٹے بیٹیاں آپ کا کام صرف اور صرف پاکستان عوامی تحریک کے پیغام کو عام کرنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.