لندن میں ہتھوڑاگروپ کا حملہ،تین امارتی بہنیں شدیدزخمی
جمعرات 9 اکتوبر 2014 14:04
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 اکتوبر۔2014ء) متحدہ عرب امارات سے برطانیہ کی سیر کے لئے آنے والی تین بہنوں پر ہتھوڑاگروپ نے حملہ کردیا،تینوں بہنوں کو زخمی کرکے قیمتی سامان اوراے ٹی ایم کارڈزلوٹ کر فرارہوگئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق چھتیس سالہ خولود، 31سالہ فاطمہ اور 34سالہ اوحود لندن کے مشہور ترین اور مہنگے ترین ہوٹلوں میں سے ایک کمبر لینڈ ہوٹل میں مقیم تھیں۔
انہوں نے اپنے ننھے بچوں کے ساتھ قیام کے لئے دو ملحقہ کمرے لے رکھے تھے ۔تقریباً نصف شب کے بعد فاطمہ کو اچانک چیخوں کی آواز سنائی دی تو اس نے دیکھا کہ اس کی بہن کے کمرے کا دروازہ کھلا تھا اور ایک مرد وحشیانہ انداز میں اس کے سر پر ہتھوڑے برسا رہا تھا ۔جب یہ اپنی بہن کو بچانے کے لئے آگے بڑھی تو اس بدبخت نے اس کو بھی ہتھوڑے سے حملے کا نشانہ بنایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.