بھارت نے چار پاکستانی قیدی رہا کردئیے

جمعرات 9 اکتوبر 2014 22:52

بھارت نے چار پاکستانی قیدی رہا کردئیے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اکتوبر۔2014ء ) بھارتی سکیورٹی فورسز نے چار پاکستانی قیدیوں کو پاکستان رینجرز کے حوالے کر دیا ۔

(جاری ہے)

واہگہ بارڈ ر پر بھارتی سکیورٹی فورسزنے گزشتہ کئی سالوں سے بھارتی جیلوں میں قید چار پاکستانی قیدیوں کو پاکستان رینجرز کے حوالے کیا جنہیں دستاویزات کی تصدیق کے عمل کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :