عمران خان ‘طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 19:20
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
(جاری ہے)
سینئر قانون دان اے کے ڈوگر کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی اور قانون کو ہاتھ میں لیتے ہوئے نہ صرف دھرنے دئیے بلکہ ملک کو مسلسل انارکی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
عمران خان اور طاہر القادری ہر روز جمہوریت کو پٹری سے اتارنے کے لئے مصروف عمل ہیں جو کہ آئین پاکستان اور بنیادی حقوق کی واضح خلاف ورزی ہے۔استدعا ہے کہ آئین سے انحراف کرنے اور قانون شکنی کرنے پر عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے احکامات صادر کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.