ورلڈ کپ پولو کوالیفائنگ راؤنڈ ،
پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 9-8سے شکست دیکر پولو ورلڈ کپ 2015ء کیلئے کوالیفائی کرلیا ، ورلڈ کپ چلی میں کھیلا جائے گا
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 23:17
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) چین کے شہر بیجنگ میں ہونے والے ورلڈ کپ پولو کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 9-8 سے شکست دے کر پولو ورلڈ کپ 2015ء کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔
(جاری ہے)
بیجنگ میں کھیلے جانے والے پولو ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا جس میں پاکستان نے بھارت کو 8کے مقابلے میں 9پوائنٹس سے شکست دی اور پولو ورلڈ کپ 2015ء کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔ پولو ورلڈ کپ 2015ء چلی میں کھیلا جائے گا ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.