دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل خواتین بلائنڈ کرکٹ سیریز پاکستان اور نیپال کے درمیان آئندہ سال 2015ء کھیلی جائے گی،نیپال ٹیم آئندہ سال نومبر میں پاکستانی خواتین ٹیم کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان آئے گی سید سلطان شاہ
اتوار 12 اکتوبر 2014 12:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔2 1اکتوبر 2014ء) دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل خواتین بلائنڈ کرکٹ سیریز پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے درمیان آئندہ سال 2015ء نومبر میں کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ ک دونوں ممالک کے درمیان سیریز پاکستان بلائند کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور نیپال بلائنڈ کرکٹ کے چیئرمین پون گنمرے کے درمیان ٹیلی فون کے ذریعے طے پاگئی انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے درمیان 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی اور نیپال ٹیم آئندہ سال نومبر میں پاکستانی خواتین ٹیم کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان آئے گی۔
پاکستانی خواتین ٹیم اور نیپالی خواتین ٹیموں کے درمیان سیریز پاکستان کے مختلف شہروں میں کھیلی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بلائنڈ خواتین کی رجسٹریشن کا سلسلہ شروع کیا ہے جسے بہت جلد ہی حتمی شکل دی جائے گی۔ سید سلطان شاہ نے کہا کہ پاکستان میں بڑی تعداد میں خواتین بلائنڈ کرکٹ میں خصوصی دلچسپی لے رہی ہیں اور آئندہ سال نیپال کے ساتھ سیریز کے لئے قومی بلاصلاحیت کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کردیا جائے گا اور انہی کھلاریوں کا کیمپ بھی آئندہ سال لگایا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.