کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق
اتوار 12 اکتوبر 2014 23:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اکتوبر۔2014ء) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ تھم نہ سکا ۔ شہر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔ پولیس اور رینجرز سے مقابلوں کے دوران گینگ وار کے پانچ کارندے بھی ہلاک ہوئے ہیں۔اورنگی ٹاون چشتی نگر میں فائرنگ سے سراج جاں بحق ہوا۔ نارتھ کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔
لانڈھی 6 نمبر میں موٹر سائیکل شوروم پر فائرنگ سے محمد اقبال نامی تاجر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کو بھتہ نہ دینے پر قتل کیا گیا۔ تاجر محمد اقبال کو بھتے کے لئے پرچیاں موصول ہو رہی تھیں۔ گلبہار تھانے کے علاقے خاموش کالونی میں فائرنگ سے ولید جاں بحق ہو گیا۔ اورنگی ٹاون کے علاقے قصبہ موڑ پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.