وفاقی پولیس نے ڈکیتی کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث افغا نی ڈکیت سمیت 10ملزمان کو گرفتار کر لیا قبضہ سے2کلو 70گر ام چرس ،1کلو910گر ام ہیر وئن ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 2پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد

پیر 13 اکتوبر 2014 17:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء ) وفاقی پولیس نے ڈکیتی کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث افغا نی ڈکیت سمیت 10ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے2کلو 70گر ام چرس ،1کلو910گر ام ہیر وئن ، وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 2پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔ ملزم حفیظ اللہ افغا نی نے تھا نہ رمنا کے علا قہ میں مو با ئل فون چھیننے کے دوران ایک شخص کو مزاحمت پر زخمی کیا تھا ۔

مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ رمنا پولیس کے محمد علی سب انسپکٹر نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث ملزم حفیظ اللہ افغا نی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 10گر ام ہیر وئن اورپسٹل 32بور معہ 2روند بر آمد کرلیے۔ ملزم حفیظ اللہ افغا نی تھا نہ شالیمار اور تھا نہ رمنا کے چوری اور ڈکیتی کے متعدد مقدما ت میں چا لا ن عدالت ہو چکا ہے مو ر خہ1-10-2014کو تھا نہ رمنا کے ایر یا میں مو با ئل فون چھیننے کے دوران ایک شخص کو زخمی کر دیا تھا ملزم کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تھا نہ تر نو ل پولیس نے دوران گشت دو ملزمان ثا قب فا روق اور عرفان سلطان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 900گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ جبکہ اشتہا ری مجرم کو بھا گ جا نے میں مدد دینے پر ملزم منو ر خا ن کو گرفتار کرلیا ۔ تھا نہ شالیما ر پولیس نے دوران گشت تین ملزمان ذیشان گل بلا ل گل ،فرحا ن گل کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1کلو 50گر ام چرس بر آمد کرلی۔

تھانہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران سپیشل چیکنگ کار نمبر LOY-2555کو روک کر چیک کیا اس میں سوارسلطان رضا خا ن نے اپنے آ پ کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیاجس کے پا س وائر لیس سیٹ تھی جو تصدیق کروانے پر ملازم نہ تھا۔ تھا نہ سبزی منڈی پو لیس نے دوران گشت ملزم محمد عثما ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ 5روند بر آمد کرلیے۔ تھا نہ کو رال پولیس نے دوران گشت ملزم عبدالقیو م کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 20گر ام چرس بر آمد کر لی۔

ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ جبکہ مجرمان اشتہاری وعدالتی مفروران کی گرفتاری کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران دو مجرمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی اسلام آ باد عصمت اللہ جو نیجو نے پولیس افسران و ملازمان کی اچھی کا رکر دگی کو سرا ہا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او ز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :