نوجوان ہدایتکار و ں کے آنے سے ٹی وی انڈسٹری میں بڑی جدت آئی ہے ‘ شہود علوی
منگل 14 اکتوبر 2014 13:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء ) ٹی وی کے معروف اداکار شہود علوی نے کہا ہے کہ دنیا میں زندگی گزارنے کیلئے عشق ہونا بڑی ضروری ہے ، میں نے سچا عشق اپنی بیوی سے کیا ہے اور خدا کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہوں کہ مالک نے مجھے بڑی نیک اور اچھی شریک حیات عطا کی ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ اپنوں کا کھونے کاڈرہمیشہ لگا رہتاہے ،فارغ اوقات میں فیملی کے ساتھ آؤٹنگ کیلئے لازمی جاتا ہوں ۔
پاکستان میں اعلیٰ معیار کی ٹی وی پروڈکشن ہورہی ہے نوجوان ہدایتکار و ں کے فیلڈ میں آنے سے اس انڈ سٹری میں بڑی جدت آئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی پروڈکشن سے ہمارے ڈراموں کو خاص فرق نہیں پڑتا ۔میں نے ہمیشہ اپنے سینئر ز کااحترام کیا ہے جو میرے لئے باعث فخر ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.