اقوام متحدہ کے فوجی مبصرکا لائن آف کنٹرول اور سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کا دورہ
منگل 14 اکتوبر 2014 19:25
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر۔2014ء) پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے فوجی مبصر نے پاک بھارت سرحد پر لائن آف کنٹرول اور سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
اس دوران مبصر نے چارواہ، چپراڑ اور پوکھلیاں میں واقع دیہاتوں کے کے رہائشی مقامی لوگوں سے براہ راست معلومات لیں اور بھارتی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ بھی لیا۔
فوجی مبصر نے ہسپتال میں زیر علاج زخمیوں کی بھی عیادت کی۔ فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے رواں ماہ لائن آف کنٹرول پر 26 اور ورکنگ باؤنڈری پر 24 سرحدی خلاف ورزیاں کی گئیں جبکہ ان واقعات میں 12 پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے تھے اور پاکستان اقوام متحدہ کی طرف سے اس پر سرحد کے دونوں اطراف کامعائنہ چاہتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.