گورنرخیبرپختونخوا کی زیرصدارت پولیو کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس،
خیبرپختونخوا اورفاٹا کی سطح پر پولیو کے خلاف مربوط او موثرمہم چلا کی ہدایات جاری، گورنرنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم فوج کے تعاون حاصل کرنے کی بھی ہدایت کردی
بدھ 15 اکتوبر 2014 19:04
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء) گورنرخیبرپختونخواسردارمہتاب احمدخان نے متعلقہ حکام کوہدایت کی ہے کہ وہ خیبرپختونخوا اورفاٹا کی سطح پر پولیو کے خلاف مربوط او موثرمہم چلا کراس کے تواترکے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کریں تاکہ اس موذی مرض کی جڑیں ختم کرنے میں کامیابی حاصل کی جائے تاکہ پاکستان کے مستقبل کو حقیقی معنوں میں محفوظ بنایاجاسکے۔
گورنرنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم فوج کے تعاون سے فعال وکامیاب کرنے اورمعمول کی ایمونائزیشن کو بھی بہتر اور موثر بنانے کیلئے خصوصی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہاکہ صوبہ خیبرپختونخوا اورفاٹا کی سطح پربحیثیت مجموعی اور خاص طور پرآئی ڈی پیز کو موذی امراض سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام تراقدامات کو باہم مربوط کیاجائے تاکہ ایک بھی بچہ پولیو سے بچاؤ اوردیگر موذی امراض کے قطرے پینے سے محروم نہ رہ جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.