پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 16 اکتوبر 2014 19:59

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ ون(فرسٹ ائیر) سیکنڈ اینول 2013ء ، ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ ٹو(سیکنڈ ائیر) سیکنڈ اینول 2013ء اورایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام) پارٹ تھرڈ(تھرڈ ائیر) سیکنڈاینول 2013ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :