انڈس ہسپتال اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈ منسٹریشن کے درمیان معاہدے کی یادداشت پر دستخط
جمعرات 16 اکتوبر 2014 20:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) انڈس ہسپتال اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈ منسٹریشن (آئی بی اے )کے درمیان معاہدے کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت انڈس ہسپتال اور آئی بی اے فیکلٹی ، ماہرین، طلباء اور عوام کے درمیان تعلیمی تحقیق اور پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے حوالے سے تعاون کریں گے۔ معاہدے پرانڈس ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر عبد الباری خان اور آئی بی اے کے ڈین اینڈ ڈائریکٹر ڈاکٹر عشرت حسین نے دستخط کئے ۔
انڈس ہسپتال اور آئی بی اے پوسٹ گریجویٹ تعلیمی و تربیتی پروگراموں، سرٹیفکیٹ کورس اور تحقیقی سرگرمیوں کیلئے عالمی سطح پر معروف اداروں کے ساتھ تعاون اور الحاق کیلئے مشترکہ کوششیں کریں گے۔ واضح رہے آئی بی اے اسکالرشپ اور تحقیقی پروگراموں کیلئے سازگار ماحول فراہم کرتا ہے اور اپنے انڈر گریجویٹ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے اعلٰی تعلیمی معیار کے وجہ سے عالمی شہرت رکھتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.