سابق پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ کی شہریار خان سے ملاقات
جمعرات 16 اکتوبر 2014 22:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) یونس خان، محمد یوسف، شعیب ملک اور خاص طور پر شاہد خان آفریدی جیسے کرکٹرز کی ایک بھی نہ سننے والے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اعجاز بٹ نے اپنی توپوں کا رخ ایک بار پھر بوم بوم کی طرف کر دیا۔
(جاری ہے)
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انہوں نے چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے ملاقات کی اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آفریدی کی اب ٹیم میں کوئی جگہ نہیں بنتی۔
بورڈ کی جانب سے مصباح الحق کو کپتان بنانے کے اعلان کے باوجود قیادت بارے بوم بوم کے بیان کو اعجاز بٹ نے آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہی حرکت کوئی اور کرتا تو اسے سمندر میں پھینک دیاجاتا۔ سابق پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ مصباح الحق کو دو ہزار پندرہ تک کپتان بنانا خوش آئند ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کے دور میں پلیئرز پاور تھی جو انہوں نے ختم کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.