فنکاروں نے ملتان کے ضمنی انتخابات میں عامر ڈوگرکی کامیابی کو ملک میں بڑی تبدیلی قرار دیدیا
جمعہ 17 اکتوبر 2014 16:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 اکتوبر۔2014ء ) اداکارہ زاراا کبر ،ثنا ء ،صوبیہ خان ،کاجل چوہدری ،کاشف محمود ،گلوکار ابرا ر الحق اورسلمان علی نے ملتان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عامر ڈوگر کی کامیابی کو ملک میں بڑی تبدیلی قرار دیدیا ۔
(جاری ہے)
مذکورہ فنکاروں کا کہنا ہے کہ ملتان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے کہ ا ب عوام واقعی ملک میں حقیقی تبدیلی کے خواہاں ہیں ۔
مسلم لیگ (ن) کی مدد کے باوجود جاوید ہاشمی کا انتخابات ہارنا حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ (ن) لیگ نے جاوید ہاشمی کی شکست میں مرکزی کردار اد ا کیا ہے مگر یہ بات بھی حقیقت ہے کہ ملتان کے عوام نے آزمائے ہوئے لوگوں کو مسترد کرکے تبدیلی کی لہر میں پہلی کیل ٹھوک دی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.