ڈی سی او محمد عثمان کا پولیو ٹریننگ کے حوالے سے سمن آباد ڈسپنسری کا دورہ
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 17:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے پولیو ٹریننگ کے حوالے سے سمن آباد ڈسپنسری کا دورہ کیا۔اس موقع پر ای ڈی او (ہیلتھ)، ٹی ایم او سمن آباد، اور دیگر افسران اس موقع پر موجود تھے۔ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے پولیو ورکرز کو دی جانے والی ٹریننگ کا جائزہ لیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے پو لیو ٹریننگ میں حصہ لینے والے ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو قطرے نہ پلانے والے والدین کے ساتھ جھگڑا نہ کیا جائے اوران میں پو لیو کے حوالے سے شعور پیداکیا جائے کہ پو لیو ایک مہلک مرض ہے جس کی وجہ سے آپ کا بچہ اپاہج ہو سکتا ہے اس لیے اپنے پا نچ سال سے کم عمر بچوں کو پو لیو کے قطرے ضرور پلا ئیں ۔
کیپٹن (ر)محمد عثمان نے والدین سے بھی اپیل کی کہ وہ پو لیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کے ساتھ بھر پور تعاون کریں تا کہ شہر سے پو لیو کے خاتمہ کو یقینی بنایا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ 21اکتوبر سے شہر کی74یونین کو نسلز میں پو لیو مہم شروع کی جائے گی۔ اس موقع پر ڈی سی او لاہور نے ورکرز کو پولیو کے حوالے سے خصوصی لیکچر بھی دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.