ایبولا وائرس،سفری پابندیوں سے حالات خراب ہوں گے، صدر اوباما
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 21:05
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء)امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی عوام کو ایبولا وائرس کی وجہ سے بدحواسی کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ باراک اوباما نے یہ مطالبہ بھی مسترد کر دیا کہ ایبولا کی وبائی بیماری سے سب سے زیادہ متاثرہ مغربی افریقی ملکوں سے مسافروں کی امریکا آمد پر پابندی لگا دی جائے۔
(جاری ہے)
امریکی صدر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سفری پابندیوں سے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔
امریکی ارکان کانگریس نے صدر اوباما سے اسی ہفتے مطالبہ کیا تھا کہ لائبیریا، سیرا لیون اور گنی سے آنے والے افراد کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگائی جائے۔ اب تک قریب ساڑھے چار ہزار افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والے ایبولا وائرس نے انہی تین ملکوں کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.