سپریم کورٹ کی تختی سے حروف کی گمشدگی کی تحقیقات
ڈپٹی رجسٹرار نے تحقیقات کے لیے ایک ہفتے کی مزید مہلت لے لی
پیر 20 اکتوبر 2014 14:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء ) سپریم کورٹ کی تختی سے حروف کی گمشدگی کامعاملہ ،ڈپٹی رجسٹرار نے تحقیقات کے لیے ایک ہفتے کی مزید مہلت لے لی ہے۔
(جاری ہے)
انھوں نے یہ مہلت پیرکورجسٹرار سپریم کورٹ سے مانگی ہے، رجسٹرار سپریم کورٹ کو اپنی ابتدائی رپورٹ میں ڈپٹی رجسٹرار نے بتایاہے کہ سپریم کورٹ کاناموں کے حروف دوبارہ سے تختی پرکندہ کردیئے گئے ہیں جبکہ الفاظ کی چوری کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اس کے لیے مزید وقت دیاجائے جس پر رجسٹرار نے انھیں مزید ایک ہفتے کی مہلت دے دی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کو تجارتی اور ٹرانزٹ مرکز فراہم کرنے کی پیشکش
-
طالبان کو قطر میں یو این نمائندوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.