سندھ اسمبلی،چار قرار دادیں اتفاق رائے سے منظور کر لیں
پیر 20 اکتوبر 2014 20:26
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء ) سندھ اسمبلی نے پیر کو چار قرار دادیں اتفاق رائے سے منظور کر لیں ، جن میں کپاس اور چاول کی امدادی قیمت مقرر کرنے اور سندھ میں ترجمے کا ایک بڑا ادارہ قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔ ملالہ یوسف زئی کو نوبل انعام ملنے پر مبارک باد دی گئی اور بھارتی فوج کی طرف سے پاکستان کے شہری علاقوں پر حملوں کی مذمت کی گئی ۔
پہلی قرار داد پاکستان پیپلز پارٹی کے سید ناصر حسین شاہ نے پیش کی ، جس میں سندھ اسمبلی میں یہ سفارش کی کہ سندھ حکومت وفاقی حکومت سے رابطہ کرے اور اس سے کہے کہ کپاس کی امدادی قیمت ایک ہزار روپے فی 40 کلو گرام اور چاول کی امدادی قیمت 500 روپے فی 40 کلو گرام مقرر کی جائے ۔ دوسری قرار داد پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکن ارم خالد نے پیش کی ، جس میں ملالہ یوسف زئی کو نوبل انعام ملنے پر مبارک باد پیش کی گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.