پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے امریکی پابندیوں کے باعث مشکلات کا سامنا ہے ‘ وزیر مملکت پٹرولیم
منگل 21 اکتوبر 2014 15:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) سینٹ کوبتایا گیا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے امریکی پابندیوں کے باعث مشکلات کا سامنا ہے ‘جب تک ایران پر پابندیوں کا معاملہ حل نہیں ہوتا اس حوالے سے مشکلات رہیں گی ‘ کاشتکاروں کو زرعی ٹیوب ویلوں پر 33 ارب سے زائد کی سبسڈی دی جا رہی ہے ‘ بھارت پاکستان کے حصے میں آنے والے دریاؤں پر آبی ذخائر تعمیر نہیں کر سکتا۔
سینٹ میں وقفہ سوالات کے دور ان وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں 20 چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کا منصوبہ اصولی طور پر اپریل 2005ء میں منظور ہوا اور جولائی 2007ء میں شروع کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ چار ڈیم مکمل ہو چکے ہیں، چار اس سال دسمبر تک مکمل ہو جائیں گے، جوں جوں فنڈز ملتے جائیں گے ان منصوبوں پر خرچ کرتے رہیں گے، یہ منصوبہ پی ایس ڈی پی سے مکمل کئے جا رہے ہیں، آبپاشی کے لئے ڈیموں کی تعمیر حکومت کی ترجیح ہے، کوہاٹ اور کرک میں واقع چار ڈیم دسمبر میں مکمل ہو جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.