پاکستانی فلمی صنعت میں ہلچل پر بہت پْرجوش ہوں‘مہرین جبار
بدھ 22 اکتوبر 2014 11:57
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء)اور زندگی بدلتی ہے (2000)، کہانیاں (2001)، پہچان (2005)، دوراہا (2008)، ملال (2009)، دام (2010) اور متاع جان (2012) یہ مہرین جبار کی پاکستانی چینلز پر کامیابیوں کی لمبی قطار کی چھوٹی سی مثال ہے اور اب یہ ڈائریکٹرجیکسن ہائٹس کے ساتھ سامنے آئی ہے جو ہر جمعے کو چینل اردو ون سے نشر ہوتا ہے۔واسع چوہدری کی تحریر اور سکس سگما پلس کی پروڈکشن میں بنے اس ڈرامے میں امریکی شہر نیو یارک میں پاکستانیوں کو درپیش مشکلات کا احوال بتایا گیا ہے۔
اپنے ایک انٹرویو میں مہرین جبار نے جیکسن ہائٹس، پاکستانی ڈراموں اور سینما کے احیاء پر بات کی۔مہرین جبار نے کہا میں لگ بھگ دس برس تک نیو یارک میں مقیم رہی ہوں اور جیکسن ہائٹس ہمیشہ ہی ہمارے جنوبی ایشیائی دوستوں کی گفتگو کا حصہ رہتا ہے، جس کی وجہ یہاں ملنے والے کھانے اور گروسری اسٹورز ہیں، مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ نیو یارک کا وہ علاقہ بھی ہے جہاں جنوبی ایشیائی افراد کی آبادی زیادہ ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.