پارلیمانی رہنمائوں کی وزیرا عظم کو تحریک انصاف کے استعفے منظور نہ کرنے کی تجویز
بدھ 22 اکتوبر 2014 16:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) پارلیمانی رہنماؤں نے وزیر اعظم نواز شریف کو تحریک انصاف کے استعفے منظور نہ کرنے اور انتخابی اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی تجویز دیدی ، پارلیمانی رہنماؤں نے جاوید ہاشمی کی حمایت نہ کرنے پر مولانا فضل الرحمان اورن لیگ پر تنقید بھی کی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال ، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری اور ایل او سی پر بھارتی جارحیت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے ملکی سیاسی امور پر مشاورت کا سلسلہ پھر سے شروع کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نے تحریک انصاف کے استعفوں پر پارلیمانی رہنماؤں سے مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی رہنماؤں نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفوں پرمزید غور کیا جائے اور ان کے استعفے منظور نہ کیے جائیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.